اردو میں شکایت درج کرانے
/ ارسال کرنے کے لئے
ہدایات:-
اگر
کسی شخص کو کسی بھی محکمہ
/ ادارے سے کوئی شکایت ہو،
یا کوئی عوامی نوعیت کا
مسئلہ در پیش ہو، یا کوئی
ناانصافی اٌس محکمہ کے
طرف سے ہوئی ہو تو اس کے
بارے میں آپ اپنی شکایت
ہمیں ارسال کرسکتے ہیں۔
آپ
کی تحریر خوش خط، جامع،
اور شائستہ انداز میں
ہونی چاہیئے۔
آپ
دوران تحریر ایک لائن کا
فاصلہ دیں تا کہ پڑھنے
میں آسانی ہو۔
اردو میں آرٹیکل / تحریر
ارسال کرنے کے لئے ہدایات:-
کوئی
بھی شخص عوامی نوعیت کے
مسائل کے بارے میں اپنی
تحریر ہمیں ارسال کرسکتا
ہے-
آپ
کی تحریر خوش خط، جامع،
اور شائستہ انداز میں اور
اجتماعی مسائل کے بارے
میں ہونی چاہیئے۔
آپ
دوران تحریر ایک لائن کا
فاصلہ دیں تا کہ پڑھنے
میں آسانی ہو۔
اردو میں اپنی شکایت،
آرٹیکل، تحریر اس پتہ پر
ارسال کریں۔
The
Editor,
Pakistan
Lawyers
Organization
Office
No
702,
712
&
713,
7th
Floor,
Uni
Shopping
Centre,
Abdullah
Haroon
Road,
Karachi
74400,
P.O.Box
No
8714
G.P.O
Saddar
Karachi.
Pakistan
|