pakistan
08-02-2008, 04:06 PM
دفعہ
121 الف
جرم
دفعہ 121 کی رو سے قابل سزا جرائم کے ارتکاب کی سازش کرنا۔
آیا اہل پولیس بغیر وارنٹ گرفتار کرسکتا ہے یا نہیں
بلا وارنٹ گرفتانہیں کرسکتا۔
آیا حسب معمول ابتدا وارنٹ جاری ہوگا یا سمن
وارنٹ
آیا قابل ضمانت ہے یا نہیں
قابل ضمانت نہیں ہے۔
آیا راضی نامہ ہوسکتا ہے یا نہیں
قابل راضی نامہ نہیں ہے
سزا حسب مجموعہ قوانین تعزیرات پاکستان
عمر قید یا کسی کم میعاد کے لئیے یا دونوں قسموں میں سے ایک قسم کی قید دس سالہ اور جرمانہ
کسی عدالت سے جرم کی تجویز ہوگی
عدالت سیشن