pakistan
08-02-2008, 04:09 PM
مملکت کے خلاف جرائم کے بارے میں
دفعہ 121
جرم
پاکستان کے مقابلہ میں جنگ کرنا یا اس کے اقدام یا پاکستان کے مقابلہ میں جنگ کرنے میں اعانت کرنا۔
آیا اہل پولیس بغیر وارنٹ گرفتار کرسکتا ہے یا نہیں
بلا وارنٹ گرفتار نہیںکرسکتا ہے۔
آیا حسب معمول ابتدا وارنٹ جاری ہوگا یا سمن
وارنٹ
آیا قابل ضمانت ہے یا نہیں
قابل ضمانت نہیںہے ۔
آیا راضی نامہ ہوسکتا ہے یا نہیں
قابل راضی نامہ نہیںہے
سزا حسب مجموعہ قوانین تعزیرات پاکستان
موت یا عمر قید اور جرمانہ۔
کسی عدالت سے جرم کی تجویز ہوگی
عدالت سیشن