PDA

View Full Version : سرکاری ملازم یا سرکاری ملازمت کا امیدوار ¬


pakistan
08-01-2008, 06:35 PM
جرائم جو سرکاری ملازموں سے سرزد یا ان سے متعلق ہو

دفعہ 161
جرم
سرکاری ملازم یا سرکاری ملازمت کا امیدوار ہوکر کسی عمل منصبی کی بابت اجر جائز کے سوا کوئی اور مابہ الاحتظاظ لینا۔
آیا اہل پولیس بغیر وارنٹ گرفتار کرسکتا ہے یا نہیں
بلا وارنٹ گرفتارنہیں کرسکتا۔
آیا حسب معمول ابتدا وارنٹ جاری ہوگا یا سمن
سمن
آیا قابل ضمانت ہے یا نہیں
قابل ضمانت ہے
آیا راضی نامہ ہوسکتا ہے یا نہیں
قابل راضی نامہ نہیں ہے
سزا حسب مجموعہ قوانین تعزیرات پاکستان
قید ایک سالہ دونوں قسموں میں سے ایک قسم کی یا جرمانہ یا دونوں
کسی عدالت سے جرم کی تجویز ہوگی
مجسٹریٹ درجہ اول