pakistan
08-02-2008, 05:07 PM
دفعہ 110
جرم اعانت کی سزا اگر فعل کے ارتکاب میں معان کی نیت معین کی نیت سے مختلف ہو۔
آیا اہل پولیس بغیر وارنٹ گرفتار کرسکتا ہے یا نہیں
بلا وارنٹ گرفتار کرسکتا ہے اگرا اس جرم کے لیئے جس میں اعانت کی گئی ہے گرفتاری بغیر وارنٹ کے ہوسکتی ہو مگر کسی اور صورت میں نہیں۔
آیا حسب معمول ابتدا وارنٹ جاری ہوگا یا سمن
اگر وہ جرم جس میں اعانت کی گئی ہو قابل اجرائے وارنٹ تو وارنٹ جاری ہوگا ورنہ سمن
آیا قابل ضمانت ہے یا نہیں
اگر وہ جرم جس میں اعانت کی گئی ہو قابل ضمانت ہو تو معین کو ضمانت پر رہائی دی جائے گی ورنہ نہیں۔
آیا راضی نامہ ہوسکتا ہے یا نہیں
اگر وہ جرم جس میں اعانت کی گئی ہو قابلِ راضی نامہ ہو تو راضی نامہ پر طے ہوسکتا ہے ورنہ نہیں
سزا حسب مجموعہ قوانین تعزیرات پاکستان
وہ ہی سزا جو اس جرم کے لئے مقرر کی گئی ہے جس میں اعانت کی گئی ہو۔
کسی عدالت سے جرم کی تجویز ہوگی
اس حالت سے جس میں وہ جرم جس میں اعانت کی گئی ہو تجویز کیئے جانے کے لائق ہے