pakistan
08-02-2008, 05:04 PM
دفعہ 111
جرم
جب اعانت ایک فعل میں کی جائے اور کوئی دوسرا فعل واقع ہو تو معین کی زمہ داری
آیا اہل پولیس بغیر وارنٹ گرفتار کرسکتا ہے یا نہیں
بلا وارنٹ گرفتار کرسکتا ہے اگرا اس جرم کے لیئے جس میں اعانت کی گئی ہے گرفتاری بغیر وارنٹ کے ہوسکتی ہو مگر کسی اور صورت میں نہیں۔
آیا حسب معمول ابتدا وارنٹ جاری ہوگا یا سمن
اگر وہ جرم جس میں اعانت کی گئی ہو قابل اجرائے وارنٹ تو وارنٹ جاری ہوگا ورنہ سمن
آیا قابل ضمانت ہے یا نہیں
اگر وہ جرم جس میںاعانت کی گئی ہو قابل ضمانت ہو تو معین کو ضمانت پر رہائی دی جائے گی ورنہ نہیں۔
آیا راضی نامہ ہوسکتا ہے یا نہیں
اگر وہ جرم جس میںاعانت کی گئی ہو قابلِ راضی نامہ ہو تو راضی نامہ پر طے ہوسکتا ہے ورنہ نہیں
سزا حسب مجموعہ قوانین تعزیرات پاکستان
وہ ہی سزا جو اس جرم کی پاداش میں ہوتی جس کی اعانت کرنے کی نیت کی گئی ہو۔
کسی عدالت سے جرم کی تجویز ہوگی
اس حالت سے جس میں وہ جرم جس میں اعانت کی گئی ہو تجویز کیئے جانے کے لائق ہے