pakistan
08-02-2008, 04:57 PM
دفعہ 113
جرم
کسی جرم کی اعانت جب کہ کوئی نتیجہ اس فعل سے پیدا ہو جس میں اعانت کی گئی ہے اور نتیجہ مقصودہ معین سے مغائر ہو۔
آیا اہل پولیس بغیر وارنٹ گرفتار کرسکتا ہے یا نہیں
بلا وارنٹ گرفتار کرسکتا ہے اگرا اس جرم کے لیئے جس میں اعانت کی گئی ہے گرفتاری بغیر وارنٹ کے ہوسکتی ہو مگر کسی اور صورت میں نہیں۔
آیا حسب معمول ابتدا وارنٹ جاری ہوگا یا سمن
اگر وہ جرم جس میں اعانت کی گئی ہو قابل اجرائے وارنٹ تو وارنٹ جاری ہوگا ورنہ سمن
آیا قابل ضمانت ہے یا نہیں
اگر وہ جرم جس میں اعانت کی گئی ہو قابل ضمانت ہو تو معین کو ضمانت پر رہائی دی جائے گی ورنہ نہیں۔
آیا راضی نامہ ہوسکتا ہے یا نہیں
اگر وہ جرم جس میں اعانت کی گئی ہو قابلِ راضی نامہ ہو تو راضی نامہ پر طے ہوسکتا ہے ورنہ نہیں
سزا حسب مجموعہ قوانین تعزیرات پاکستان
وہ ہی سزا ہوگی جو اس جرم کے لئے مقرر ہے جس کا ارتکاب ہو ا ہو
کسی عدالت سے جرم کی تجویز ہوگی
اس حالت سے جس میں وہ جرم جس میں اعانت کی گئی ہو تجویز کیئے جانے کے لائق ہے