pakistan
08-02-2008, 04:51 PM
دفعہ 115
جرم
اس جرم اعانت کرنی جس کی سزا موت یا عمر قید ہے اگر جرم کا ارتکاب اعانت کے سبب سے نہ ہوا ہو
آیا اہل پولیس بغیر وارنٹ گرفتار کرسکتا ہے یا نہیں
بلا وارنٹ گرفتار کرسکتا ہے اگرا اس جرم کے لیئے جس میں اعانت کی گئی ہے گرفتاری بغیر وارنٹ کے ہوسکتی ہو مگر کسی اور صورت میں نہیں۔
آیا حسب معمول ابتدا وارنٹ جاری ہوگا یا سمن
اگر وہ جرم جس میں اعانت کی گئی ہو قابل اجرائے وارنٹ ہے تو وارنٹ جاری ہوگا ورنہ سمن
آیا قابل ضمانت ہے یا نہیں
قابل ضمانت نہیں
آیا راضی نامہ ہوسکتا ہے یا نہیں
اگر وہ جرم جس میںاعانت کی گئی ہو قابلِ راضی نامہ ہو تو راضی نامہ پر طے ہوسکتا ہے ورنہ نہیں
سزا حسب مجموعہ قوانین تعزیرات پاکستان
دونوں قسموں میں سے ایک قسم کی قید سات سا لہ اور جرمانہ
کسی عدالت سے جرم کی تجویز ہوگی
اس حالت سے جس میں وہ جرم جس میں اعانت کی گئی ہو تجویز کیئے جانے کے لائق ہے