pakistan
08-02-2008, 04:28 PM
دفعہ 119
جرم
سرکاری ملازم جو کسی ایسے جرم کے ارتکاب کی تدبیر کو مخفی کرے جس کا انسداد اس پر واجب ہے اگر جرم مذکورہ کا ارتکاب ہوا ہو
آیا اہل پولیس بغیر وارنٹ گرفتار کرسکتا ہے یا نہیں
بلا وارنٹ گرفتار کرسکتا ہے اگرا اس جرم کے لیئے جس میں اعانت کی گئی ہے گرفتاری بغیر وارنٹ کے ہوسکتی ہو مگر کسی اور صورت میں نہیں۔
آیا حسب معمول ابتدا وارنٹ جاری ہوگا یا سمن
اگر وہ جرم جس میںاعانت کی گئی ہو قابل اجرائے وارنٹ تو وارنٹ جاری ہوگا ورنہ سمن
آیا قابل ضمانت ہے یا نہیں
بلحاظ اس کے کہ جرم جس کی اعانت کی گئی ہے قابل ضمانت ہے یا نہیں
آیا راضی نامہ ہوسکتا ہے یا نہیں
اگر وہ جرم جس میںاعانت کی گئی ہو قابلِ راضی نامہ ہو تو راضی نامہ پر طے ہوسکتا ہے ورنہ نہیں
سزا حسب مجموعہ قوانین تعزیرات پاکستان
دونو ں قسموں میں سے ایک قسم کی قید جو اس جرم کی پاداش میں مقرر ہے اور اس کی میعاد اس قید کی بڑی میعاد کے ایک نصف تک ہو سکتی ہے یا جرمانہ یا دونوںسزائیں
کسی عدالت سے جرم کی تجویز ہوگی
اس حالت سے جس میں وہ جرم جس میں اعانت کی گئی ہو تجویز کیئے جانے کے لائق ہے