pakistan
08-02-2008, 04:16 PM
دفعہ
جرم 119
اگر اس جرم کی سزا موت یا عمر قید ہو۔
آیا اہل پولیس بغیر وارنٹ گرفتار کرسکتا ہے یا نہیں
بلا وارنٹ گرفتار کرسکتا ہے اگرا اس جرم کے لیئے جس میں اعانت کی گئی ہے گرفتاری بغیر وارنٹ کے ہوسکتی ہو مگر کسی اور صورت میں نہیں۔
آیا حسب معمول ابتدا وارنٹ جاری ہوگا یا سمن
اگر وہ جرم جس میں اعانت کی گئی ہو قابل اجرائے وارنٹ تو وارنٹ جاری ہوگا ورنہ سمن
آیا قابل ضمانت ہے یا نہیں
قابل ضمانت نہیں
آیا راضی نامہ ہوسکتا ہے یا نہیں
اگر وہ جرم جس میں اعانت کی گئی ہو قابلِ راضی نامہ ہو تو راضی نامہ پر طے ہوسکتا ہے ورنہ نہیں
سزا حسب مجموعہ قوانین تعزیرات پاکستان
قید دس سال دونوں قسموں میں سے کسی قسم کی۔
کسی عدالت سے جرم کی تجویز ہوگی
اس حالت سے جس میں وہ جرم جس میں اعانت کی گئی ہو تجویز کیئے جانے کے لائق ہے