pakistan
08-02-2008, 04:13 PM
دفعہ 120 ب
جرم
سازش مجرمانہ بفرض ارتکاب ایسے جرم کے جس کے واسطے سزا ئے موت یا عمر قید یا دوسال یا زیادہ کی قید سخت مقرر ہے۔
آیا اہل پولیس بغیر وارنٹ گرفتار کرسکتا ہے یا نہیں
بلا وارنٹ گرفتار کرسکتا ہے بشرطیکہ خود اس جرم میں جس کی بابت سازش کی جائے بلا وارنٹ گرفتار ی ہوسکتی ہے مگر اس کے سوا بلا وارنٹ گرفتار نہیں کرسکتا
آیا حسب معمول ابتدا وارنٹ جاری ہوگا یا سمن
اگر وہ جرم جس کی بابت سازش کی جائے وارنٹ جاری ہوسکتا ہو تو اس میں بھی وارنٹ جاری ہوگا
آیا قابل ضمانت ہے یا نہیں
اگر وہ جرم جس کی بابت سازش کی جائے قابل ضمانت ہو تو یہ بھی قابل ضمانت ہوگا ورنہ نہیں۔
آیا راضی نامہ ہوسکتا ہے یا نہیں
قابل راضی نامہ نہیں ہے
سزا حسب مجموعہ قوانین تعزیرات پاکستان
وہ ہی سزا جو اس جرم کی پاداش میں مقرر ہے جس کے بابت سازش کی جائے
کسی عدالت سے جرم کی تجویز ہوگی
عدالت سیشن جب کہ جرم جس کی سازش کا منشاہ جو عدالت مذکورہ سے بالا شرکت غیر قابل تجویز ہو تمام دیگر جرائم کی صورت میں عدالت سیشن یا مجسٹریٹ درجہ اول