pakistan
08-02-2008, 04:04 PM
دفعہ 122
جرم
پاکستان کے مقابل میں جنگ کرنے کی نیت سے ہتھیار وغیرہ فراہم کرنا
آیا اہل پولیس بغیر وارنٹ گرفتار کرسکتا ہے یا نہیں
بلا وارنٹ گرفتانہیں کرسکتا۔
آیا حسب معمول ابتدا وارنٹ جاری ہوگا یا سمن
وارنٹ
آیا قابل ضمانت ہے یا نہیں
قابل ضمانت نہیں ہے
آیا راضی نامہ ہوسکتا ہے یا نہیں
قابل راضی نامہ نہیںہے
سزا حسب مجموعہ قوانین تعزیرات پاکستان
عمر قید یا قید دس سالہ دونوں قسموں میں سے ایک قسم کی اور جرمانہ۔
کسی عدالت سے جرم کی تجویز ہوگی
عدالت سیشن