PDA

View Full Version : جنگ کرنے کی تدبیر کو اس کے آسان کرنے کی نیت س&


pakistan
08-02-2008, 04:00 PM
دفعہ 123
جرم
جنگ کرنے کی تدبیر کو اس کے آسان کرنے کی نیت سے مخفی کرنا
آیا اہل پولیس بغیر وارنٹ گرفتار کرسکتا ہے یا نہیں
بلا وارنٹ گرفتار نہیں کرسکتا
آیا حسب معمول ابتدا وارنٹ جاری ہوگا یا سمن
وارنٹ
آیا قابل ضمانت ہے یا نہیں
قابل ضمانت نہیںہے
آیا راضی نامہ ہوسکتا ہے یا نہیں
قابل راضی نامہ نہیں ہے
سزا حسب مجموعہ قوانین تعزیرات پاکستان
قید دس سالہ دونوں قسموں میں سے ایک قسم کی اور جرمانہ
کسی عدالت سے جرم کی تجویز ہوگی
عدالت سیشن