PDA

View Full Version : تخلیق مملکت کے قیام پر ملامت کرنا اور اس کے &#


pakistan
08-02-2008, 03:57 PM
دفعہ 123الف
جرم
تخلیق مملکت کے قیام پر ملامت کرنا اور اس کے اقتدار اعلیٰ کو ختم کرنے کی حمایت کرنا
آیا اہل پولیس بغیر وارنٹ گرفتار کرسکتا ہے یا نہیں
بلا وارنٹ گرفتار نہیں کرسکتا۔
آیا حسب معمول ابتدا وارنٹ جاری ہوگا یا سمن
وارنٹ
آیا قابل ضمانت ہے یا نہیں
قابل ضمانت نہیںہے
آیا راضی نامہ ہوسکتا ہے یا نہیں
قابل راضی نامہ نہیںہے
سزا حسب مجموعہ قوانین تعزیرات پاکستان
دس برس کی قید سخت اور جرمانہ
کسی عدالت سے جرم کی تجویز ہوگی
عدالت سیشن