PDA

View Full Version : پاکستان کے قومی جھنڈے کی بے حرمتی کرنا یا ا


pakistan
08-02-2008, 03:55 PM
دفعہ 123 ب
جرم
پاکستان کے قومی جھنڈے کی بے حرمتی کرنا یا اسے بلااجازت حکومت کی عمارت سے ہٹانا۔
آیا اہل پولیس بغیر وارنٹ گرفتار کرسکتا ہے یا نہیں
بلاوارنٹ گرفتار کرسکتا ہے۔
آیا حسب معمول ابتدا وارنٹ جاری ہوگا یا سمن
وارنٹ
آیا قابل ضمانت ہے یا نہیں
قابل ضمانت نہیں ہے۔
آیا راضی نامہ ہوسکتا ہے یا نہیں
قابل راضی نامہ نہیں ہے
سزا حسب مجموعہ قوانین تعزیرات پاکستان
دونوں قسموں میں سے کسی قسم کی تین سال تک قید کی سزا یا جرمانہ یا دونوں
کسی عدالت سے جرم کی تجویز ہوگی
مجسٹریٹ درجہ اول