pakistan
08-02-2008, 03:50 PM
دفعہ 124
جرم
اختیار جائز کے نافذ کرنے پر مجبور کرنے یا اس سے باز رکھنے کی نیت سے صدر یا گورنروغیرہ پر حملہ کرنا۔
آیا اہل پولیس بغیر وارنٹ گرفتار کرسکتا ہے یا نہیں
بلاوارنٹ گرفتانہیں کرے گا۔
آیا حسب معمول ابتدا وارنٹ جاری ہوگا یا سمن
وارنٹ
آیا قابل ضمانت ہے یا نہیں
قابل ضمانت نہیں ہے۔
آیا راضی نامہ ہوسکتا ہے یا نہیں
قابل راضی نامہ نہیں ہے
سزا حسب مجموعہ قوانین تعزیرات پاکستان
قید سات سال دونوں قسموں میں سے ایک قسم کی اور جرمانہ
کسی عدالت سے جرم کی تجویز ہوگی
مجسٹریٹ درجہ اول