pakistan
08-02-2008, 03:35 PM
دفعہ 124 الف
جرم بغاوت
آیا اہل پولیس بغیر وارنٹ گرفتار کرسکتا ہے یا نہیں
بلاوارنٹ گرفتانہیں کرے گا۔
آیا حسب معمول ابتدا وارنٹ جاری ہوگا یا سمن
وارنٹ
آیا قابل ضمانت ہے یا نہیں
قابل ضمانت نہیں ہے۔
آیا راضی نامہ ہوسکتا ہے یا نہیں
قابل راضی نامہ نہیں ہے
سزا حسب مجموعہ قوانین تعزیرات پاکستان
عمر قید یا کمتر میعاد کے لیئے معہ جرمانہ یا دونوں قسموں میں سے ایک قسم کی قید تین سالہ یا جرمانہ
کسی عدالت سے جرم کی تجویز ہوگی
عدالت سیشن یا مجسٹریٹ درجہ اول جس کو خاص کرکہ صوبائی گورنمنٹ کی طرف سے عدالت عالیہ کی سفارش پر اس بارے میں اختیا ر ملا ہو۔