pakistan
08-02-2008, 03:27 PM
دفعہ 125
جرم
کسی ایشیائی والئی ملک کے مقابلہ میں جو پاکستان سے رابطہ، اتحاد یا مصالحت رکھتاہو جنگ کرنا یا جنگ مذکورہ میں اعانت کرنا۔
آیا اہل پولیس بغیر وارنٹ گرفتار کرسکتا ہے یا نہیں
بلاوارنٹ گرفتارنہیں کرے گا۔
آیا حسب معمول ابتدا وارنٹ جاری ہوگا یا سمن
وارنٹ
آیا قابل ضمانت ہے یا نہیں
قابل ضمانت نہیں ہے۔
آیا راضی نامہ ہوسکتا ہے یا نہیں
قابل راضی نامہ نہیں ہے
سزا حسب مجموعہ قوانین تعزیرات پاکستان
عمر قید اور جرمانہ یا قید سات سالہ دونوں قسموں میں سے ایک معہ جرمانہ یا جرمانہ
کسی عدالت سے جرم کی تجویز ہوگی
عدالت سیشن