pakistan
08-02-2008, 03:19 PM
دفعہ 126
جرم
اس والی کے ملک میںغارت گری کرنا جو پاکستان سے اتحاد یا صلح رکھتاہو۔
آیا اہل پولیس بغیر وارنٹ گرفتار کرسکتا ہے یا نہیں
بلاوارنٹ گرفتار نہیں کرسکتا ہے۔
آیا حسب معمول ابتدا وارنٹ جاری ہوگا یا سمن
وارنٹ
آیا قابل ضمانت ہے یا نہیں
قابل ضمانت نہیں ہے۔
آیا راضی نامہ ہوسکتا ہے یا نہیں
قابل راضی نامہ نہیں ہے
سزا حسب مجموعہ قوانین تعزیرات پاکستان
وہ ہی سزا جو اس جرم کے لئے مقرر کی گئی ہے جس میں اعانت کی گئی ہو۔
کسی عدالت سے جرم کی تجویز ہوگی
اس حالت سے جس میں وہ جرم جس میں اعانت کی گئی ہو تجویز کیئے جانے کے لائق ہے