pakistan
08-02-2008, 03:17 PM
دفعہ 128
جرم
سرکاری ملازم کا اسیر سلطانی یا اسیر جنگ کوجو اس کی حراست میں ہو بلا ارادہ بھاگ جانے دینا
آیا اہل پولیس بغیر وارنٹ گرفتار کرسکتا ہے یا نہیں
بلاوارنٹ گرفتانہیں کرے گا۔
آیا حسب معمول ابتدا وارنٹ جاری ہوگا یا سمن
وارنٹ
آیا قابل ضمانت ہے یا نہیں
قابل ضمانت نہیں ہے۔
آیا راضی نامہ ہوسکتا ہے یا نہیں
قابل راضی نامہ نہیں ہے
سزا حسب مجموعہ قوانین تعزیرات پاکستان
عمر قید یا قید دس سالہ دونوں قسموں میں سے ایک قسم کی اور جرمانہ۔
کسی عدالت سے جرم کی تجویز ہوگی
عدالت سیشن