pakistan
08-02-2008, 03:16 PM
دفعہ 129
جرم
سرکاری ملازم یا اسیری سلطانی یا اسیر جنگ کو جو اس کی حراست میں ہو غفلت سے بھاگ جانے دینا
آیا اہل پولیس بغیر وارنٹ گرفتار کرسکتا ہے یا نہیں
بلاوارنٹ گرفتار نہیں کر سکتا۔
آیا حسب معمول ابتدا وارنٹ جاری ہوگا یا سمن
وارنٹ
آیا قابل ضمانت ہے یا نہیں
قابل ضمانت ہے۔
آیا راضی نامہ ہوسکتا ہے یا نہیں
قابل راضی نامہ نہیں ہے
سزا حسب مجموعہ قوانین تعزیرات پاکستان
قید محض تین سال اور جرمانہ
کسی عدالت سے جرم کی تجویز ہوگی
مجسٹریٹ درجہ اول