PDA

View Full Version : اسیر مذکورہ کے بھاگ جانے یا چھوڑانے یا پنا


pakistan
08-02-2008, 03:12 PM
دفعہ 130
جرم
اسیر مذکورہ کے بھاگ جانے یا چھوڑانے یا پناہ دینے میں مدد کرنی یا اس کے مکر ر گرفتار کیئے جانے میں تعرض کرنا۔
آیا اہل پولیس بغیر وارنٹ گرفتار کرسکتا ہے یا نہیں
بلاوارنٹ گرفتارنہیں کرسکتا ۔
آیا حسب معمول ابتدا وارنٹ جاری ہوگا یا سمن
وارنٹ
آیا قابل ضمانت ہے یا نہیں
قابل ضمانت نہیں ہے۔
آیا راضی نامہ ہوسکتا ہے یا نہیں
قابل راضی نامہ نہیں ہے
سزا حسب مجموعہ قوانین تعزیرات پاکستان
عمر قید یا قید دس سالہ دونوں قسموں میں سے ایک قسم کی اور جرمانہ
کسی عدالت سے جرم کی تجویز ہوگی
عدالت سیشن