PDA

View Full Version : فوج کی بغاوت میں اعانت کرنا یا کسی سپاہی مل


pakistan
08-02-2008, 03:00 PM
جرائم متعلقہ افواج بحری وبری وہوائی

دفعہ 131
جرم
فوج کی بغاوت میں اعانت کرنا یا کسی سپاہی ملاح یا ہوابازکو اپنے فراض منصبی انجام نہ دینے کے لیے اُکسانا
آیا اہل پولیس بغیر وارنٹ گرفتار کرسکتا ہے یا نہیں
بلا وارنٹ گرفتار کرسکتاہے
آیا حسب معمول ابتدا وارنٹ جاری ہوگا یا سمن
وارنٹ
آیا قابل ضمانت ہے یا نہیں
قابل ضمانت نہیں ہے۔
آیا راضی نامہ ہوسکتا ہے یا نہیں
قابل راضی نامہ نہیں ہے
سزا حسب مجموعہ قوانین تعزیرات پاکستان
عمر قید یا قید دس سالہ دونوں قسموں میںسے ایک قسم کی اور جرمانہ
کسی عدالت سے جرم کی تجویز ہوگی
عدالت سیشن