pakistan
08-02-2008, 02:59 PM
دفعہ 132
جرم
اعانت بغاوت اگر بغاوت کا ارتکاب اس اعانت کے سبب سے کیا جاوے
آیا اہل پولیس بغیر وارنٹ گرفتار کرسکتا ہے یا نہیں
بلاوارنٹ گرفتار کرسکتا ہے۔
آیا حسب معمول ابتدا وارنٹ جاری ہوگا یا سمن
وارنٹ
آیا قابل ضمانت ہے یا نہیں
قابل ضمانت نہیں ہے۔
آیا راضی نامہ ہوسکتا ہے یا نہیں
قابل راضی نامہ نہیں ہے
سزا حسب مجموعہ قوانین تعزیرات پاکستان
موت یا عمر قید یا قید دس سالہ دونوں قسمو ں میں سے ایک قسم کی اور جرمانہ
کسی عدالت سے جرم کی تجویز ہوگی
عدالت سیشن