PDA

View Full Version : ایسے حملہ میں اعانت جو کوئی سپاہی ، ملاح یا &#


pakistan
08-02-2008, 02:56 PM
دفعہ 133
جرم
ایسے حملہ میں اعانت جو کوئی سپاہی ، ملاح یا ہوا باز اپنے افسر اعلیٰ پر اس وقت کرے جب وہ اپنے فرائض منصبی انجام دے رہا ہو۔
آیا اہل پولیس بغیر وارنٹ گرفتار کرسکتا ہے یا نہیں
بلاوارنٹ گرفتار کرسکتا ہے۔
آیا حسب معمول ابتدا وارنٹ جاری ہوگا یا سمن
وارنٹ
آیا قابل ضمانت ہے یا نہیں
قابل ضمانت نہیں ہے۔
آیا راضی نامہ ہوسکتا ہے یا نہیں
قابل راضی نامہ نہیں ہے
سزا حسب مجموعہ قوانین تعزیرات پاکستان
قید تین سالہ دونوں قسموں میں سے ایک قسم کی اور جرمانہ۔
کسی عدالت سے جرم کی تجویز ہوگی
مجسٹریٹ درجہ اول