PDA

View Full Version : مذکورہ حملہ میں اعانت اگر حملہ کا ارتکاب ہ


pakistan
08-02-2008, 02:55 PM
دفعہ 134
جرم
مذکورہ حملہ میں اعانت اگر حملہ کا ارتکاب ہوجائے
آیا اہل پولیس بغیر وارنٹ گرفتار کرسکتا ہے یا نہیں
بلاوارنٹ گرفتار کرسکتا ہے۔
آیا حسب معمول ابتدا وارنٹ جاری ہوگا یا سمن
وارنٹ
آیا قابل ضمانت ہے یا نہیں
قابل ضمانت نہیں ہے۔
آیا راضی نامہ ہوسکتا ہے یا نہیں
قابل راضی نامہ نہیں ہے
سزا حسب مجموعہ قوانین تعزیرات پاکستان
قید سات سالہ دونوں قسموں میں سے ایک قسم کی اور جرمانہ
کسی عدالت سے جرم کی تجویز ہوگی
عدالت سیشن