PDA

View Full Version : سپاہی ملاح یا ہواباز کے نوکری پر سے بھاگ جا


pakistan
08-02-2008, 02:52 PM
دفعہ 135
جرم
سپاہی ملاح یا ہواباز کے نوکری پر سے بھاگ جانے میں اعانت کرنا۔
آیا اہل پولیس بغیر وارنٹ گرفتار کرسکتا ہے یا نہیں
بلاوارنٹ گرفتار کرسکتا ہے۔
آیا حسب معمول ابتدا وارنٹ جاری ہوگا یا سمن
وارنٹ
آیا قابل ضمانت ہے یا نہیں
قابل ضمانت ہے
آیا راضی نامہ ہوسکتا ہے یا نہیں
قابل راضی نامہ نہیں ہے
سزا حسب مجموعہ قوانین تعزیرات پاکستان
قید دوسالہ دونوں قسموں میں سے ایک قسم کی یا جرمانہ یا دونوں۔
کسی عدالت سے جرم کی تجویز ہوگی
مجسٹریٹ درجہ اﺅل یا درجہ دوم