PDA

View Full Version : ملازمت چھوڑ بھاگنے والے کو پناہ دینا۔


pakistan
08-02-2008, 02:49 PM
دفعہ 136
جرم
ملازمت چھوڑ بھاگنے والے کو پناہ دینا۔
آیا اہل پولیس بغیر وارنٹ گرفتار کرسکتا ہے یا نہیں
بلاوارنٹ گرفتار کرسکتا ہے۔
آیا حسب معمول ابتدا وارنٹ جاری ہوگا یا سمن
وارنٹ
آیا قابل ضمانت ہے یا نہیں
قابل ضمانت ہے۔
آیا راضی نامہ ہوسکتا ہے یا نہیں
قابل راضی نامہ نہیں ہے
سزا حسب مجموعہ قوانین تعزیرات پاکستان
قید دوسالہ دونوں قسموں میںسے ایک قسم کی یا جرمانہ یا دونوں
کسی عدالت سے جرم کی تجویز ہوگی
مجسٹریٹ درجہ اﺅل یا درجہ دوم