pakistan
08-02-2008, 02:22 PM
دفعہ 137
جرم
کسی تجارتی جہاز پر ملازمت چھوڑکر بھاگنے والا جو اس کے کپتان کی غفلت کی وجہ سے چھپ گیاہو۔
آیا اہل پولیس بغیر وارنٹ گرفتار کرسکتا ہے یا نہیں
بلا وارنٹ گرفتار نہیں کرسکتا۔
آیا حسب معمول ابتدا وارنٹ جاری ہوگا یا سمن
سمن
آیا قابل ضمانت ہے یا نہیں
قابل ضمانت ہے۔
آیا راضی نامہ ہوسکتا ہے یا نہیں
قابل راضی نامہ نہیں ہے
سزا حسب مجموعہ قوانین تعزیرات پاکستان
ایک ہزار پانچ سو روپے یا جرمانہ۔
کسی عدالت سے جرم کی تجویز ہوگی
مجسٹریٹ درجہ اﺅل یا درجہ دوم