pakistan
08-02-2008, 02:21 PM
دفعہ 138
جرم
عدول حکمی میں کسی افسر یا سپاہی یا ملاح یا ہواباز کی اعانت کرنا اگر جرم اس اعانت کے سبب سے وقوع میں آئے
آیا اہل پولیس بغیر وارنٹ گرفتار کرسکتا ہے یا نہیں
بلا وارنٹ گرفتار کرسکتاہے۔
آیا حسب معمول ابتدا وارنٹ جاری ہوگا یا سمن
وارنٹ
آیا قابل ضمانت ہے یا نہیں
قابل ضمانت ہے
آیا راضی نامہ ہوسکتا ہے یا نہیں
قابل راضی نامہ نہیں ہے
سزا حسب مجموعہ قوانین تعزیرات پاکستان
قید چھ ماہ دونوں قسموں میں سے ایک قسم کی یا جرمانہ یا دونوں۔
کسی عدالت سے جرم کی تجویز ہوگی
مجسٹریٹ درجہ اﺅل یا درجہ دوم