pakistan
08-02-2008, 02:19 PM
دفعہ 140
جرم
وہ لباس پہننایا وہ نشان لیئے پھرنا جس کو کوئی سپاہی یا ملاح یا ہواباز استعمال کرتاہو اس نیت سے کہ لوگ اس کو ایسا سپاہی یا ملاح یا ہواباز سمجھیں
آیا اہل پولیس بغیر وارنٹ گرفتار کرسکتا ہے یا نہیں
بلاوارنٹ گرفتار کرسکتا ہے۔
آیا حسب معمول ابتدا وارنٹ جاری ہوگا یا سمن
سمن
آیا قابل ضمانت ہے یا نہیں
قابل ضمانت ہے
آیا راضی نامہ ہوسکتا ہے یا نہیں
قابل راضی نامہ نہیں ہے
سزا حسب مجموعہ قوانین تعزیرات پاکستان
قید تین ماہ دونوں قسموںمیں سے ایک قسم کی یا جرمانہ ایک ہزار پانچ سوروپے یا دونوں۔
کسی عدالت سے جرم کی تجویز ہوگی
ہر جوڈیشنل مجسٹریٹ۔