pakistan
08-02-2008, 02:15 PM
عافیت عامہ کے خلاف جرائم کے بارے میں
دفعہ 143
جرم
کسی مجمع خلاف قانوں میں شریک ہونا
آیا اہل پولیس بغیر وارنٹ گرفتار کرسکتا ہے یا نہیں
بلاوارنٹ گرفتار کرسکتا ہے۔
آیا حسب معمول ابتدا وارنٹ جاری ہوگا یا سمن
سمن
آیا قابل ضمانت ہے یا نہیں
قابل ضمانت ہے
آیا راضی نامہ ہوسکتا ہے یا نہیں
قابل راضی نامہ نہیں ہے
سزا حسب مجموعہ قوانین تعزیرات پاکستان
قید چھ ماہ دونوں قسموں میںسے ایک قسم کی یا جرمانہ یا دونوں
کسی عدالت سے جرم کی تجویز ہوگی
ہر جوڈیشنل مجسٹریٹ