pakistan
08-02-2008, 12:42 PM
دفعہ 149
جرم
اگر کوئی جرم کسی مجمع خلاف قانون کے کسی ایک شریک سے سرزدہوتو اس مجمع کا ہر دوسرا شریک اس جرم کا مجرم تصور ہوگا۔
آیا اہل پولیس بغیر وارنٹ گرفتار کرسکتا ہے یا نہیں
اگر اس جرم کے لیئے گرفتاری بلاوارنٹ ہوسکتی ہو تو ہر شریک مجمع کی گرفتاری بغیر وارنٹ ہوسکے گی ورنہ نہیں۔
آیا حسب معمول ابتدا وارنٹ جاری ہوگا یا سمن
اگر اصل مجرم کے لیے اجرائے وارنٹ جائز ہو تو وارنٹ اور اگر سمن جائز ہو تو سمن جاری ہوگا۔
آیا قابل ضمانت ہے یا نہیں
اگر اصل مجرم ضمانت پر رہا ہوسکتا ہو تو شریک مجرم بھی ضمانت پر رہا ہوسکے گاورنہ نہیں
آیا راضی نامہ ہوسکتا ہے یا نہیں
قابل راضی نامہ نہیں ہے
سزا حسب مجموعہ قوانین تعزیرات پاکستان
جو سزا اصل مجرم کو ہوگی وہی سزا ہوگی۔
کسی عدالت سے جرم کی تجویز ہوگی
تجویز مجرم کے مقدمہ کی اس عدالت سے ہوگی جہاں اصل جرم مذکور لائق تجویز ہوگی۔