PDA

View Full Version : پانچ یا زیادہ شخصوںکے مجمع میں بعد اس کے کہ &#


pakistan
08-02-2008, 12:31 PM
دفعہ 151
جرم
پانچ یا زیادہ شخصوںکے مجمع میں بعد اس کے کہ اس کو متفرق ہونے کا حکم ہوچکا ہوجان بوجھ کر داخل ہونا یا رہنا۔
آیا اہل پولیس بغیر وارنٹ گرفتار کرسکتا ہے یا نہیں
بلا وارنٹ گرفتارنہیں کرسکتا۔
آیا حسب معمول ابتدا وارنٹ جاری ہوگا یا سمن
سمن
آیا قابل ضمانت ہے یا نہیں
قابل ضمانت ہے۔
آیا راضی نامہ ہوسکتا ہے یا نہیں
قابل راضی نامہ نہیں ہے
سزا حسب مجموعہ قوانین تعزیرات پاکستان
قید چھ ماہ دونوں قسموں میں سے ایک قسم کی یا جرمانہ یا دونوں۔
کسی عدالت سے جرم کی تجویز ہوگی
ہر جوڈیشنل مجسٹریٹ