pakistan
08-02-2008, 11:03 AM
دفعہ 152
جرم
کسی سرکاری ملازم پر اس وقت حملہ کرنا یا اس کا مزاحم ہوناجب کہ وہ بلوہ وغیرہ فرو کرہاہو۔
آیا اہل پولیس بغیر وارنٹ گرفتار کرسکتا ہے یا نہیں
بلا وارنٹ گرفتارنہیں کرسکتا۔
آیا حسب معمول ابتدا وارنٹ جاری ہوگا یا سمن
وارنٹ
آیا قابل ضمانت ہے یا نہیں
قابل ضمانت ہے
آیا راضی نامہ ہوسکتا ہے یا نہیں
قابل راضی نامہ نہیں ہے
سزا حسب مجموعہ قوانین تعزیرات پاکستان
قید تین سالہ دونوں قسموں میںسے ایک قسم کی یا جرمانہ یا دونوں
کسی عدالت سے جرم کی تجویز ہوگی
ہر جوڈیشنل مجسٹریٹ