PDA

View Full Version : مختلف گروہوں کے درمیا ن دشمنی کو فروغ دینا


pakistan
08-02-2008, 10:56 AM
دفعہ 153الف
جرم
مختلف گروہوں کے درمیا ن دشمنی کو فروغ دینا۔
آیا اہل پولیس بغیر وارنٹ گرفتار کرسکتا ہے یا نہیں
بلا وارنٹ گرفتارکرسکتا۔
آیا حسب معمول ابتدا وارنٹ جاری ہوگا یا سمن
وارنٹ
آیا قابل ضمانت ہے یا نہیں
قابل ضمانت نہیں ہے
آیا راضی نامہ ہوسکتا ہے یا نہیں
قابل راضی نامہ نہیں ہے
سزا حسب مجموعہ قوانین تعزیرات پاکستان
قید پانچ سالہ دونوں قسموں میں سے ایک قسم کی اور جرمانہ۔
کسی عدالت سے جرم کی تجویز ہوگی
مجسٹریٹ درجہ اﺅل