PDA

View Full Version : زمین کا مالک یا دخیل جو بلوہ وغیرہ کی خبر نہ &


pakistan
08-02-2008, 10:53 AM
دفعہ 154
جرم
زمین کا مالک یا دخیل جو بلوہ وغیرہ کی خبر نہ دے۔
آیا اہل پولیس بغیر وارنٹ گرفتار کرسکتا ہے یا نہیں
بلا وارنٹ گرفتا رنہیں کرسکتا۔
آیا حسب معمول ابتدا وارنٹ جاری ہوگا یا سمن
سمن
آیا قابل ضمانت ہے یا نہیں
قابل ضمانت ہے
آیا راضی نامہ ہوسکتا ہے یا نہیں
قابل راضی نامہ نہیں ہے
سزا حسب مجموعہ قوانین تعزیرات پاکستان
تین ہزا روپے جرمانہ
کسی عدالت سے جرم کی تجویز ہوگی
مجسٹریٹ درجہ اول یا درجہ دوم