PDA

View Full Version : وہ شخص جس کے نفع کے لیئے یا جس کی طرف سے بلوہ و


pakistan
08-01-2008, 06:45 PM
دفعہ 155
جرم
وہ شخص جس کے نفع کے لیئے یا جس کی طرف سے بلوہ واقع ہوا ہو تمام تدابیر جائز اس کے روکنے کے لیے عمل میں نہ لائے۔
آیا اہل پولیس بغیر وارنٹ گرفتار کرسکتا ہے یا نہیں
بلا وارنٹ گرفتارنہیں کرسکتا۔
آیا حسب معمول ابتدا وارنٹ جاری ہوگا یا سمن
سمن
آیا قابل ضمانت ہے یا نہیں
قابل ضمانت ہے
آیا راضی نامہ ہوسکتا ہے یا نہیں
قابل راضی نامہ نہیں ہے
سزا حسب مجموعہ قوانین تعزیرات پاکستان
تین ہزا روپے جرمانہ
کسی عدالت سے جرم کی تجویز ہوگی
مجسٹریٹ درجہ اول یا درجہ دوم