PDA

View Full Version : اس مالک یا دخیل کا کارندہ جس کے نفع کے لیے بل&


pakistan
08-01-2008, 06:43 PM
دفعہ 156
جرم
اس مالک یا دخیل کا کارندہ جس کے نفع کے لیے بلوہ کا ارتکاب ہوا ہو تمام تدابیر اس کے روکنے کے لیے عمل میں نہ لائے۔
آیا اہل پولیس بغیر وارنٹ گرفتار کرسکتا ہے یا نہیں
بلا وارنٹ گرفتارنہیں کرسکتا۔
آیا حسب معمول ابتدا وارنٹ جاری ہوگا یا سمن
سمن
آیا قابل ضمانت ہے یا نہیں
قابل ضمانت ہے
آیا راضی نامہ ہوسکتا ہے یا نہیں
قابل راضی نامہ نہیں ہے
سزا حسب مجموعہ قوانین تعزیرات پاکستان
تین ہزا روپے جرمانہ
کسی عدالت سے جرم کی تجویز ہوگی
مجسٹریٹ درجہ اول یا درجہ دوم