PDA

View Full Version : ان اشخاص کا پناہ دینا جو مجمع ناجائز کے لی ا&#


pakistan
08-01-2008, 06:42 PM
دفعہ 157
جرم
ان اشخاص کا پناہ دینا جو مجمع ناجائز کے لی اجرت پر نوکر رکھے گئے ہوں
آیا اہل پولیس بغیر وارنٹ گرفتار کرسکتا ہے یا نہیں
بلا وارنٹ گرفتار کرسکتا۔
آیا حسب معمول ابتدا وارنٹ جاری ہوگا یا سمن
سمن
آیا قابل ضمانت ہے یا نہیں
قابل ضمانت ہے
آیا راضی نامہ ہوسکتا ہے یا نہیں
قابل راضی نامہ نہیں ہے
سزا حسب مجموعہ قوانین تعزیرات پاکستان
قید چھ ماہ دونوں قسموں میں سے ایک قسم کی یا جرمانہ یا دونوں
کسی عدالت سے جرم کی تجویز ہوگی
مجسٹریٹ درجہ اول یا درجہ دوم