PDA

View Full Version : کسی مجمع خلاف قانوں یا بلوہ میں شامل ہونے ک


pakistan
08-01-2008, 06:41 PM
دفعہ 158
جرم
کسی مجمع خلاف قانوں یا بلوہ میں شامل ہونے کے لیے اجر ت پر رکھا جانا۔
آیا اہل پولیس بغیر وارنٹ گرفتار کرسکتا ہے یا نہیں
بلا وارنٹ گرفتار کرسکتا۔
آیا حسب معمول ابتدا وارنٹ جاری ہوگا یا سمن
سمن
آیا قابل ضمانت ہے یا نہیں
قابل ضمانت ہے
آیا راضی نامہ ہوسکتا ہے یا نہیں
قابل راضی نامہ نہیں ہے
سزا حسب مجموعہ قوانین تعزیرات پاکستان
قید چھ ماہ دونوں قسموں میں سے ایک قسم کی یا جرمانہ یا دونوں۔
کسی عدالت سے جرم کی تجویز ہوگی
مجسٹریٹ درجہ اول یا درجہ دوم