PDA

View Full Version : یا مسلح ہوکر پھرنا۔


pakistan
08-01-2008, 06:39 PM
دفعہ
جرم
یا مسلح ہوکر پھرنا۔
آیا اہل پولیس بغیر وارنٹ گرفتار کرسکتا ہے یا نہیں
بلا وارنٹ گرفتار کرسکتا۔
آیا حسب معمول ابتدا وارنٹ جاری ہوگا یا سمن
وارنٹ
آیا قابل ضمانت ہے یا نہیں
قابل ضمانت ہے
آیا راضی نامہ ہوسکتا ہے یا نہیں
قابل راضی نامہ نہیں ہے
سزا حسب مجموعہ قوانین تعزیرات پاکستان
قید دوسالہ دونوں قسموں میں سے ایک قسم کی یا جرمانہ یا دونوں۔
کسی عدالت سے جرم کی تجویز ہوگی
مجسٹریٹ درجہ اول یا درجہ دوم