PDA

View Full Version : فاسد یا ناجائز وسیلوں سے سرکاری ملازم پر د


pakistan
08-01-2008, 06:34 PM
ٍدفعہ 162جرم
فاسد یا ناجائز وسیلوں سے سرکاری ملازم پر دباﺅڈالنے کے لیے مابہ الا احتظاظ لینا
آیا اہل پولیس بغیر وارنٹ گرفتار کرسکتا ہے یا نہیں
بلا وارنٹ گرفتارنہیں کرسکتا۔
آیا حسب معمول ابتدا وارنٹ جاری ہوگا یا سمن
سمن
آیا قابل ضمانت ہے یا نہیں
قابل ضمانت ہے
آیا راضی نامہ ہوسکتا ہے یا نہیں
قابل راضی نامہ نہیں ہے
سزا حسب مجموعہ قوانین تعزیرات پاکستان
قیدتین سالہ دونوں قسموں میں سے ایک قسم کی یا جرمانہ یا دونوں
کسی عدالت سے جرم کی تجویز ہوگی
مجسٹریٹ درجہ اول