PDA

View Full Version : سرکاری ملازم کا ان جرموں میں اعانت کرناجن 


pakistan
08-01-2008, 06:29 PM
دفعہ 164
جرم
سرکاری ملازم کا ان جرموں میں اعانت کرناجن کی تعریف ملحق الذکردودفعات میں درج ہے اور خود اس کی نسبت وقوع میں آئیں
آیا اہل پولیس بغیر وارنٹ گرفتار کرسکتا ہے یا نہیں
بلا وارنٹ گرفتارنہیں کرسکتا۔
آیا حسب معمول ابتدا وارنٹ جاری ہوگا یا سمن
سمن
آیا قابل ضمانت ہے یا نہیں
قابل ضمانت ہے
آیا راضی نامہ ہوسکتا ہے یا نہیں
قابل راضی نامہ نہیں ہے
سزا حسب مجموعہ قوانین تعزیرات پاکستان
قیدتین سالہ دونوں قسموں میں سے ایک قسم کی یا جرمانہ یا دونوں
کسی عدالت سے جرم کی تجویز ہوگی
مجسٹریٹ درجہ اول