PDA

View Full Version : سرکاری ملازم کا کسی ایسے شخص سے جو کسی ایسے &#


pakistan
08-01-2008, 06:26 PM
دفعہ 165
جرم
سرکاری ملازم کا کسی ایسے شخص سے جو کسی ایسے معاملہ یا مقدمہ سے تعلق رکھتا ہو جس کو اس سرکاری ملازم نے انجام دیا ہو کوئی قیمتی شے بلا بدل حاصل کرنی۔
آیا اہل پولیس بغیر وارنٹ گرفتار کرسکتا ہے یا نہیں
بلا وارنٹ گرفتارنہیں کرسکتا۔
آیا حسب معمول ابتدا وارنٹ جاری ہوگا یا سمن
سمن
آیا قابل ضمانت ہے یا نہیں
قابل ضمانت ہے
آیا راضی نامہ ہوسکتا ہے یا نہیں
قابل راضی نامہ نہیں
سزا حسب مجموعہ قوانین تعزیرات پاکستان
قیدتین سالہ دونوں قسموں میں سے ایک قسم کی یا جرمانہ یا دونوں
کسی عدالت سے جرم کی تجویز ہوگی
مجسٹریٹ درجہ اوّل