pakistan
08-01-2008, 06:19 PM
دفعہ 166
جرم
سرکاری ملازم کا کسی شخص کو نقصان پہچانے کی نیت سے ہدایات قانون سے انحراف کرنا۔
آیا اہل پولیس بغیر وارنٹ گرفتار کرسکتا ہے یا نہیں
بلا وارنٹ گرفتارنہیں کرسکتا۔
آیا حسب معمول ابتدا وارنٹ جاری ہوگا یا سمن
سمن
آیا قابل ضمانت ہے یا نہیں
قابل ضمانت ہے
آیا راضی نامہ ہوسکتا ہے یا نہیں
قابل راضی نامہ نہیں
سزا حسب مجموعہ قوانین تعزیرات پاکستان
قید محض ایک سالہ یا جرمانہ یا دونوں
کسی عدالت سے جرم کی تجویز ہوگی
مجسٹریٹ درجہ اول