pakistan
08-01-2008, 06:13 PM
دفعہ 168
جرم
سرکاری ملازم کا ناجائز طور پر تجارت میں مصروف ہونا۔
آیا اہل پولیس بغیر وارنٹ گرفتار کرسکتا ہے یا نہیں
بلا وارنٹ گرفتارنہیں کرسکتا۔
آیا حسب معمول ابتدا وارنٹ جاری ہوگا یا سمن
سمن
آیا قابل ضمانت ہے یا نہیں
قابل ضمانت ہے
آیا راضی نامہ ہوسکتا ہے یا نہیں
قابل راضی نامہ نہیں
سزا حسب مجموعہ قوانین تعزیرات پاکستان
قیدمحض ایک سالہ یاجرمانہ یا دونوں
کسی عدالت سے جرم کی تجویز ہوگی
مجسٹریٹ درجہ اول