pakistan
08-01-2008, 03:40 PM
دفعہ 171
جرم
فریب کی نیت سے وہ لباس پہننا یا وہ نشان لیئے پھرنا جس کو سرکاری ملازم استعمال کرتا ہو۔
آیا اہل پولیس بغیر وارنٹ گرفتار کرسکتا ہے یا نہیں
بلا وارنٹ گرفتا کرسکتا۔
آیا حسب معمول ابتدا وارنٹ جاری ہوگا یا سمن
سمن
آیا قابل ضمانت ہے یا نہیں
قابل ضمانت ہے
آیا راضی نامہ ہوسکتا ہے یا نہیں
قابل راضی نامہ نہیں
سزا حسب مجموعہ قوانین تعزیرات پاکستان
قیدتین ماہ دونوں قسموں میں سے ایک قسم کی یا چھ سو روپے جرمانہ یا دونوں
کسی عدالت سے جرم کی تجویز ہوگی
ہر جوڈیشنل مجسٹریٹ